مومن کو کبھی خوف زدہ نہیں ہونا چاہیے
اگر اس نے ربّ کے ساتھ دوستی کر رکھی ہے۔ تو کوئی اس پر غالب نہیں آسکتا۔ کسی کی چال اس کو زیر نہیں کر سکتی۔ اور نہ ہی اسے شکست سے دوچار کیا جا سکتا ہے۔ کیونکہ اللّٰه نے اپنی مدد اور فتح و نصرت صرف مومنین کے نام لکھی ہے __