*اِس اِنتظار میں مت رہیں کہ *کوئی دُوسرا آپ کو روشن کرے گا...!!* *یہاں سب کو اپنی پڑی ہے خود کو خود روشن کیجیے* *تاکہ آپ کی روشنی دوسروں کی زندگی کے* *اندھیرے دور کر سکے...!!*
جب انسان میں عاجزی پیدا ہو جاتی ہے تو وہ ھر کسی کو اچھی نگاہ سے دیکھتا ہے۔اس کو بھلائی کرنے کی اتنی عادت ہو جاتی ہے کہ وہ اپنے ساتھ برا کرنے والوں کا بھی برا نھیں سوچتا اور ایسے انسان کا اللہ کبھی بھی برا نہیں ہونے دیتا۔