کل ایک لڑکی سے لڑائی ہو گئی😕, کہتی دیکھ لوں گی تمہیں🙁
پھر میں تیار شیار ہو کر بیٹھا رہا,,,, 😌
دیکھنے ہی نہیں آئی🙄😒