حیات عمر رسیدہ ہے بوڑھی ماں جیسی
ذرا سا چلتی ہے، تھکتی ہے، بیٹھ جاتی ہے