کبھی کبھی ہم تھک ہار کر ویسے بن جاتے ہیں
جیسا ہونے کا لوگ ہم پر الزام لگاتے ہیں