💖ترس گئے ہیں ہم کچھ سننے کو تیرے لب سے💖

💖پیار کی بات نہ سہی کوئی شکایت ھی کر دو💖