نہ کبھی بدلے یہ لمحہ.
نہ کبھی بدلے یہ خواہش ہماری...

ہم دونوں ایسے ہی رہیں ایک دوسرے کے ساتھ.
جیسے تم چاہت اور میں زندگی تمہاری...........,❤️❤️
❤️❤️