ظالم نے کیے وار دل پر اتنے
لہو بہا دیا پر تیرا نام نہ لیا
کیسے کرتے رسواء سرے بازار
تجھ کو معاف کر دیا انتقام نہ لیا

افضال احمد صابری