چلو ترکِ تعلق میں یہ سُکھ تو پایا ہم نے
اب تارے نہیں گِنتے اب جاگا نہیں کرتے

خُشک پتوں کی آواز پہ دروازے کی طرف،
ننگے پاؤں میری جاں اب بھاگا نہیں کرتے..

🖤🦋💐