‏"جو علم کی راہ پر چل پڑے، اُسے تنہائی سے وحشت نہیں ہوتی؛ اور جو کتابوں سے حوصلہ پکڑنا سیکھ جائے، وہ سب دلاسوں سے بے نیاز ہو جاتا ہے؛ اور جِسے تلاوتِ قرآن سے اُنس ہو جائے، اُسے دوستوں کے بچھڑنے سے فرق نہیں پڑتا!"

💓🦋🤍✨