انہیں خط میں لکھا کہ دل مضطرب ہے
جواب ان کا ایا محبت نہ کرتے

تمہیں دل لگانے کو کس نے کہا تھا
بہل جائے گا دل بہلتےبہلتے