سب سے خُوب صُورت اورحیران کُن انجنئیرنگ یہ ہے کہ آپ مایُوسی کے دریا پر اُمید کا پُل تعمیر کر دیں۔