میں نے خود کو کبھی اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی کسی کو اُداس کر دے گی، آپ بہتر ہیں تو آپ سے بہترین متبادل بھی ڈھونڈ لئے جاتے ہیں۔
جیسا کہ ناصر کاظمی نے کہا تھا!

دائم آباد رہے گی دُنیا
ہم نہ ہوں گے، کوئی ہم سا ہوگا