کبھی بیٹھ کر فضول چیزوں کو چھوڑ کر یہ سوچ کر تو دیکھیں کہ اگر الله کو ناراض کر کے مر گئے تو کیا بنے گا۔۔۔۔۔۔!
کس نے کہہ دیا جو مرضی کر لو خیر ہے؟ نہیں بلکل بھی خیر نہیں کبھی قران مجید کو سمجھ کر تو دیکھیں وہ بتائے گا اچھا اور برا برابر نہیں ہو سکتے ، قران بتائے گا کہ جنت کو پا لینا آسان نہیں ہے اسکے لیے بہت محنت کرنی ہو گی
تو پھر آپ کب شروع کریں گی وہ محنت؟ مقصد تو الله کو راضی کرنا کے تو آپ کب اپنے مقصد پر دیھان دیں گی؟ مقصد پورا کیے بغیر مر گئے تو جہنم کی آگ ہمیشہ کے لیے آپ کا مقدر ہو گی 💔
Munawar Hussain
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?
Arbaz 00
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?
Wania Naseem
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?